ڈیپوٹیشین پر تعینات سب انسپکٹر لاکھوں کی رقم اور دیگر سامان جمع کرائے بغیر ہی سندھ پولیس میں واپس چلا گیا


ڈیپوٹیشین پر تعینات سب انسپکٹر لاکھوں کی رقم اور دیگر سامان جمع کرائے بغیر ہی سندھ پولیس میں واپس چلا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کا سب انسپکٹر ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے میں تعینات تھا ایف آئی اے سے سب انسپکٹر پر لاکھوں کی رقم آئی فون جس کی مالیت لاکھوں روپے ہے و دیگر سامان کے خورد بود کرنے کا الزام ہے ۔
ایف آئی اے کی تاریخ کا انوکھا واقعہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/5f8poCW4Ju
— GNN (@gnnhdofficial) October 12, 2023
سب انسپکٹر ابو عمیر کے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ، رقم سمیت 5 پراپرٹیز کیس جمع نہ کرانے پر اینٹی کرپشن نے ابو عمیر کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ۔
یاد رہے کہ سب انسپکٹر پر رقم سمیت 5 کیس پراپرٹیز جمع نہ کرانے پر سب انسپکٹر ابوعمیر کیخلاف اینٹی کرپشن سرکل میں مقدمہ درج کرا دیا، کیس پراپرٹیز میں 11 لاکھ روپے سے زائد کیش، اصل کیس فائلیں، آئی فون 14 سمیت 2 فون جبکہ دیگر اشیاء میں ایک گاڑی، رجسٹریشن پیپر اور مختلف قومی شناختی کارڈز شامل ہیں۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- a day ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- a day ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago
