امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا کہ ہم یہیں ہیں کہیں نہیں جا رہے


اسرائیل : امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے اسرائیل کا دورہ کیا ، اینٹونی بلنکن نےاسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات بھی کی ۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ وہ اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کےلیے امریکا سے مل کر کام کررہےہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح داعش کو کچلا تھا حما س کو بھی کچل دیں گے ۔
اسرائیل کےدورےپر موجود امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔
پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی کو پھیلنے سے روکنے کے لیے خطے کے ممالک سےتعاون جاری ہے، حماس غزہ پٹی کے فلسطینیوں کے مفاد کے لیے ہرگز کام نہیں کر رہی۔
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا اسرائیل کا دورہ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہو سے ملاقات#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/VyZCE8DJ2c
— GNN (@gnnhdofficial) October 12, 2023
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا کہ ہم یہیں ہیں کہیں نہیں جا رہے ۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 21 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 13 منٹ قبل


