Advertisement

مصر کی غزہ میں فلسطینی شہریوں کیلئے امداد کی فراہمی کی اپیل

یا د رہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کو خوراک ، پانی و بجلی کی فراہمی بند کر دی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 13th 2023, 5:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مصر کی غزہ میں فلسطینی شہریوں کیلئے امداد کی فراہمی کی اپیل

مصر نے غزہ میں مقیم فلسطینی شہریوں کو انسانی امداد کی اجازت دینے کی اپیل کی ہے۔

قاہرہ میں مصر کے وزیر خارجہ سمیع شکرے  نے اپنے لیتھوانیا کے ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں رفع کی راہداری انسانی امداد کی فراہمی کے لئے کھولنے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ غزہ پٹی کو ضروری انسانی ضروریات کی فراہمی تک راستہ کھلا رہے گا۔

ادھر آج مصر کے صدر عبدل فتح السیسی نے برطانوی وزیراعظم  رشی سوناک  سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کو امداد اور انسانی خدمات کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کا بھرپور محاصرہ کیا ہو ا ہے جس کے باعث غزہ میں خوراک و بجلی پا نی کی شدید قلت کا سامنا ہے ۔

یا د رہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کو خوراک ، پانی و بجلی کی فراہمی بند کر دی گئی ہے ۔

Advertisement
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 20 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • ایک دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
Advertisement