Advertisement

سباسٹین کورڈا اور ہیوبرٹ ہرکاز شنگھائی ماسٹرز اوپن مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ہی بینجمن شیلٹن اور ہنگری کے فیبیان ماروزان کو کوارٹر فائنل رائونڈ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 13th 2023, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سباسٹین کورڈا اور ہیوبرٹ ہرکاز شنگھائی ماسٹرز اوپن مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

بیجنگ: پولینڈ کے نامور ٹینس سٹار ہیوبرٹ ہرکاز اور امریکا کے ٹینس کھلاڑی سباسٹین کورڈا اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

امریکا کے ہی بینجمن شیلٹن اور ہنگری کے فیبیان ماروزان کو کوارٹر فائنل رائونڈ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔

ہیوبرٹ ہرکاز نے مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں ہنگری کے حریف کھلاڑی فیبیان ماروزان کو ہرا کر اور امریکا کے ٹینس کھلاڑی سباسٹین کورڈا نے ہم وطن حریف کھلاڑی بینجمن شیلٹن کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

جمعہ کو چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں ہیوبرٹ ہرکاز نے سخت مقابلے کے بعد ہنگری کے فیبیان ماروزان کو 6-4، 1-6 اور 3-6سے ہرا کر سیمی فائنل رائونڈ تک رسائی حاصل کی،امریکا کے ٹینس کھلاڑی سباسٹین کورڈا نے بھی انتہائی سخت مقابلے کے بعد ہم وطن حریف کھلاڑی بینجمن شیلٹن کو ہرا کر ٹاپ فور رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔ سباسٹین کورڈا کی فتح کا سکور 7-6(12-10)، 2-6 اور 6-7(6-8)سے مات دے کر ٹاپ فور رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل رائونڈ میں پولینڈ کے نامور ٹینس سٹار ہیوبرٹ ہرکاز کا مقابلہ امریکا کے ٹینس کھلاڑی سباسٹین کورڈا سے ہوگا۔ \932

Advertisement
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement