سعودی کابینہ نے کہا کہ منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول کے لیے اپنی حمایت جاری رکھیں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 14th 2023, 5:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر غزہ صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکنے کے لیے تمام کوششیں کر رہا ہے۔
سعودی کابینہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت سعودیہ فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے تحفظ اور خطے میں منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گی۔
اس سے قبل سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس، اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے الگ الگ فون پر بات چیت کی تاکہ اسرائیل فلسطین تنازع پر بات چیت کی جا سکے۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 14 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 3 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 6 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 10 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 14 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 6 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






