نگران حکومت اور عسکری قیادت ملک بھر سے منشیات جیسی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں


اسلام آباد: نگران حکومت، سکیورٹی فورسز اور عسکری قیادت نے ملکی سالمیت اور نوجوانوں کے محفوظ مستقبل کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا، جس کے تحت حکومتی ایما پر ماہ ستمبر سے ملک بھر میں منشیات فروشوں اور سپلائرز کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا گیا۔
اینٹی نارکوٹکس فورس کی رپورٹ کے مطابق یکم ستمبر سے 8 اکتوبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے تقریباً 450 کلو منشیات برآمد، 15 سے زائد گرفتاریاں کی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب سے 17 کلو ہشیش اور 4.7 کلو ہیروئن، خیبرپختونخوا میں 12 کلو افیون، 97 کلو ہشیش، 15 کلو ہیروئن اور 0.5 کلو میتھ، بلوچستان سے 127 کلو ہشیش، 44 کلو میتھ اور 30 کلو افیون اور سندھ میں 126 کلو ہشیش برآمد کی گئی ہے۔
اسی طرح منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن میں پنجاب سے 9، سندھ سے ایک، خیبرپختونخوا سے 3 اور بلوچستان سے 2 گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ نگران حکومت اور عسکری قیادت ملک بھر سے منشیات جیسی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 20 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 6 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

