Advertisement

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی ٹیم 191 پر آل آؤٹ

پہلا نقصان عبداللہ شفیق کی صورت میں اٹھانا پڑا، عبداللہ 20 رن بناکر محمد سراج کا شکار ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 14 2023، 9:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی ٹیم 191 پر آل آؤٹ

احمد آباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان نے بھارت کو  جیت کے لیے 192 رن کا ہدف دیا ہے۔

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

 پاکستان کو پہلا نقصان عبداللہ شفیق کی صورت میں اٹھانا پڑا، عبداللہ 20 رن بناکر محمد سراج کا شکار ہوئے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سب سے بڑے نریندرا مودی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم اور بھارت کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement