پائیدار اقتصادی ترقی میں معاون ثابت ہونے والی اصلاحات کے نفاذ کے عزم کا اظہار

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 15th 2023, 7:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات، اور اقتصادی امور، ڈاکٹر شمشاد اختر نے اپنے دورہ مراکش کے دوران انڈیپینڈنٹ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل کے حکام سے ملاقات کی ۔
Federal Minister for Finance, Revenue, and Economic Affairs, Dr. Shamshad Akhtar @1sakhtar, held a meeting with the S&P Global, the independent credit ratings agency. (1/2) pic.twitter.com/Z3zQd9KLlC
— Ministry of Finance (@FinMinistryPak) October 15, 2023
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری ٹویٹ پر بتایا گیا کہ ملاقات کے دوران ڈاکٹر شمشاد اختر نے مالیاتی استحکام کو یقینی بنانے، مالیاتی نظم و نسق کو بہتر بنانے اور پائیدار اقتصادی ترقی میں معاون ثابت ہونے والی اصلاحات کے نفاذ کے لیے حکومت نے عزم کا اظہار کیا ہے
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 18 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 17 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 19 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 9 hours ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





