محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ کل بھی جاری رہے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 16th 2023, 5:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور، اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں سردی نے دستک دیدی، بارش برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح سے ہی گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں، شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، گڑھی شاہو، مال روڈ، گلبرگ، کرشن نگر، بند روڈ، گلشن راوی سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔
لاہور کے علاوہ پنجاب کے دیگر شہروں فیصل آباد، چنیوٹ، ساہیوال، شیخوپورہ، قصور، کاہنہ، اوکاڑہ، بصیر پور، پتوکی، رینالہ خورد میں بارش ہوئی جب کہ بھوانہ، شرقپور، لالیاں اور دیگر شہروں میں بھی موسم سرما کا استقبال کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ کل بھی جاری رہے گا۔

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- a day ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 21 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 21 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 4 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 21 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 4 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- an hour ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

