سعودی عرب کے فالکن میلے میں اب تک 10 لاکھ ریال کا کاروبارہوچکا،عرب ذرائع ابلاغ
بازوں کا شوق رکھنے والے سعودی شہریوں کے علاوہ خلیجی ممالک اور یورپ و امریکا سے بھی لوگ شریک ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 16th 2023, 6:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض: سعودی عرب کے فالکن کلب کے تحت ریاض میں منعقد میلے میں اب تک 10 لاکھ ریال سے زیادہ کا کاروبار ہوا ہے۔عرب نیوز کے مطابق میلے میں گزشتہ 6 دن سےبازوں کی نیلامی جاری ہے، اتوار کی شب دو باز 73 ہزار ریال میں فروخت ہوئے۔
واضح رہے کہ بازوں کی نیلامی کی تمام کارروائی فالکن کلب کے سوشل اکاؤنٹس پر براہ راست دکھائی جاتی ہے جبکہ میلے میں بازوں کا شوق رکھنے والے سعودی شہریوں کے علاوہ خلیجی ممالک اور یورپ و امریکا سے بھی لوگ شریک ہیں۔
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 21 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 21 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 21 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- an hour ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 hours ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 3 hours ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- a day ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





