مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے فائنل میچ میں بھارتی ٹینس سٹار روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن کو شکست دی


بیجنگ: ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس نے شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
انہوں نے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے فائنل میچ میں بھارتی ٹینس سٹار روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن کو شکست دی۔
پیر چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میچ میں ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس نےعمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بھارتی ٹینس سٹار روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن پر مشتمل فورتھ سیڈڈ جوڑی کو 7-5 ، 2-6 اور 7-10سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- an hour ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 19 hours ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 19 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- a day ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 19 hours ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- an hour ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- a day ago





