9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، صنم جاوید سمیت دیگرکے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع
عدالت نے 30 اکتوبر کو دوبارہ ملزمان کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 16th 2023, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے صنم جاوید سمیت دیگرکے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع کردی ہے۔ عدالت میں 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت جج عبہر گل نے سماعت کی۔
صنم جاوید سمیت 6 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعدعدالت میں پیش کیا گیا، جس پرعدالت نے ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع کردی ہے۔
عدالت نے 30 اکتوبر کو دوبارہ ملزمان کو پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 3 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 20 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 16 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 16 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 16 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



