ضلع مانسہرہ کےسیاحتی مقامات پر برفباری کاسلسلہ شروع ہو گیا جو جاری ہے، ترجمان کاغان ڈیلوپمنٹ اتھارٹی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 16th 2023, 8:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برفباری کےباعث بٹہ کنڈی سےآگےسیاحوں کاداخلہ بند کر دیا گیا۔
ترجمان کاغان ڈیلوپمنٹ اتھارٹی معظم علی نے کہا کہ پیر کو ضلع مانسہرہ کےسیاحتی مقامات ناران شہرکے پہاڑوں،جھیل سیف الملوک، بابوسرٹاپ، اپرویلی، جلکھڈ، لولوسرجھیل اورسری پائے پر برفباری کاسلسلہ شروع ہو گیا جو جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بابوسرٹاپ پرایک فٹ تک برف پڑچکی ہے،سڑکوں پرہلکی برفباری کےباعث بٹی کنڈی سےآگے سیاحوں کاداخلہ بند کردیا گیا ہے۔
اُنھوں نےمزید بتایا کہ کاغان اورناران میں بارش جاری ہےتاہم برفباری کاسلسلہ ناران شہرکےقریب پہنچ چکاہے۔
ان کاکہنا تھا کہ کاغان ڈیلوپمنٹ اتھارٹی نےتاحال کسی بھی علاقےمیں آپریشن شروع نہیں کیا ہے ۔
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 18 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 15 hours ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 18 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 15 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 21 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 3 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


