شارجہ پولیس کی کارروائی، بین الاقوامی گروہ گرفتار ،نشہ آور گولیاں ومنشیات برآمد
گروہ کےارکان پڑوسی ریاست میں ایک گودام کرائے پر لے کر نشہ آور اشیا ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کررہے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 17th 2023, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابوظہبی: شارجہ پولیس نےبین الاقوامی گروہ کو گرفتار کرکے14 ملین درہم کی 50کلو حشیش، 49 لیٹر سیال کرسٹل اور 11 لاکھ 70 ہزار نشہ آور گولیاں برآمد کر لیں۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں محکمہ انسداد منشیات کے ڈائریکٹر کرنل ماجد العسم نے کہا کہ گروہ کےارکان پڑوسی ریاست میں ایک گودام کرائے پر لے کر نشہ آور اشیا ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کررہے تھے
جسے حراست میں لے کر ان کے قبضے سے 14 ملین درہم کی 50کلو حشیش ، 49 لیٹر سیال کرسٹل اور 11 لاکھ 70 ہزار نشہ آور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ گروہ میں عرب اور ایشیائی ممالک کے 32 افراد شامل ہیں۔
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 3 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 3 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 5 hours ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


