Advertisement
تجارت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر 1900 روپے کی کمی

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2,00,100 روپے ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 17th 2023, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر 1900 روپے کی کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی پیر کو سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (اے پی جی جے اے) کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2,00,100 روپے ہوگئی۔

پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ جبکہ 10 گرام سونا 1,629 روپے کمی کے ساتھ 1,71,553 روپے پر بند ہوا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی اور نئی قیمت 1923 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Advertisement
پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ

  • 4 منٹ قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین

  • 6 منٹ قبل
ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے

  • 3 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل

  • 6 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین

  • 3 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی