ویسٹرن آسٹریلیا اور سائوتھ آسٹریلیا کی ٹیمیں دی مارش کپ کے 15 ویں میچ میں 20 نومبر کو نبرد آزما ہوں گی
ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم کے 13 پوائنٹس ہیں، ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم اب تک چار میچ کھیل چکی ہے


کینبرا: ویسٹرن آسٹریلیا اور سائوتھ آسٹریلیا کی ٹیمیں دی مارش کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 15 ویں میچ میں 20 نومبر کو ڈبلیو اےسی اے ، گرائونڈ، پرتھ کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی۔ ایشٹن ٹرنر ویسٹرن آسٹریلیا کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ سائوتھ آسٹریلیا کو مایہ ناز آل رائونڈر بلے باز جیک لیمین لیڈ کریں گے۔
کرکٹ آسٹریلیا ( سی اے )کے زیر اہتمام دی مارش کپ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے آسٹریلیا میں جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں 20 نومبر کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں ویسٹرن آسٹریلیا اور سائوتھ آسٹریلیا کی ٹیمیں ڈبلیو اے سی اے ،گرائونڈ ، پرتھ کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گی۔
ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم کے 13 پوائنٹس ہیں ۔ ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم اب تک چار میچ کھیل چکی ہے جس میں اس کو تین میچز میں فتح حاصل ہوئی تھی جبکہ ایک میچ میں شکست ہوئی تھی ،یوں ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم 13 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔ سائوتھ آسٹریلیا کی ٹیم بھی چار میچز کھیل چکی ہے اوروہ تاحال کوئی میچ نہیں جیت سکی اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے چھٹے نمبر پر ہے۔

صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز، آندھی اور طوفان کا امکان
- 42 منٹ قبل
لاہور میں پالتو شیر کے حملے سے دو بچوں سمیت ایک خاتون زخمی
- ایک منٹ قبل

الیکشن کمیشن نے بہاولپور عوامی حقوق پارٹی کو رجسٹر کرلیا، ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی
- 11 گھنٹے قبل

روس افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
- ایک گھنٹہ قبل

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
- 12 گھنٹے قبل

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے
- 13 گھنٹے قبل

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا
- ایک گھنٹہ قبل

شہر قائد میں 8 محرم الحرام کے جلوس کیلئے مارکیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ
- 13 گھنٹے قبل

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم
- 12 گھنٹے قبل