امریکا ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت اور تائیوان کو اسلحے کی فراہمی بند کرے، چین
چین اور امریکا کے تعلقات میں تائیوان کا مسئلہ ہمیشہ سب سے اہم اور حساس رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 17th 2023, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیجنگ۔17نومبر (اے پی پی):چین نے کہا ہے کہ امریکا اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور تائیوان کو اسلحے کی فراہمی بند کرے۔
روسی خبر رساں ادارے نے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ کی میڈیا بریفنگ کے حوالے سے بتایا کہ چین اور امریکا کے تعلقات میں تائیوان کا مسئلہ ہمیشہ سب سے اہم اور حساس رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کو تائیوان کو اسلحے کی فراہمی و چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند اور چین کے دوبارہ پرامن اتحاد کی حمایت کرنا ہوگی۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





