Advertisement

فلپائن، جزیرہ منڈاناؤ میں 6.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Nov 17th 2023, 8:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلپائن، جزیرہ منڈاناؤ میں 6.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

منیلا۔: فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 6.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

چینی خبر رساں ادارے نے جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے حوالے سے بتایا کہ فلپائن کے جزیرہ منڈاناؤ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.9 ریکارڈ ہوئی ۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

Advertisement