بلاول بھٹو زرداری کی شادی انتخابات سے پہلے ہو گی یا بعد میں فیصلہ جلد متوقع
فیملی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی شادی میں ان کی دونوں بہنوں کا مرکزی کردار ہو گا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 27th 2023, 10:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے صدر بلاول بھٹو زرداری کی شادی انتخابات کے درمیان ہو گی ۔
بلاول بھٹو کس سے شادی کریں گے ابھی تک نام فائنل نہیں ہو سکا ، زرداری فیملی کے ذرائع کے مطابق خالہ اور پھپھو کی جانب سے مختلف پرپوزل سامنے رکھے گئے لیکن ابھی تک شادی کیلئے نام فائنل نہیں کیا گیا ۔
فیملی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی شادی میں ان کی دونوں بہنوں کا مرکزی کردار ہو گا ۔
انتخابات سے قبل بلاول بھٹو کی شادی؟
— GNN (@gnnhdofficial) November 27, 2023
دلہن کون؟؟تہلکہ خیز خبر آگئی!!#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/gDJmOeZlAm
بلاول بھٹو کی شادی الیکشن سے پہلے کی جائے گی یا بعد میں ابھی اس بارے میں کچھ خبریں گردش کر رہیں ہیں لیکن کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





