نگران وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ گزشتہ روز تین روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوئے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 27th 2023, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید سے ملاقات کریں گے۔
دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے علاوہ معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، ثقافت، دفاع اور لوگوں کے درمیان رابطوں کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان توانائی، بندرگاہ کے منصوبے، پانی صاف کرنے، خوراک کا تحفظ، لاجسٹک، کان کنی، ہوا بازی، بینکنگ اور مالیاتی خدمات سمیت مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کئے جائیں گے۔
یاد رہے کہ نگران وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ گزشتہ روز تین روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوئے تھے ۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 20 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 16 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




