Advertisement
تجارت

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 2 2023، 6:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.82 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی اور 21قیراط ایک گرام سونا 215.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

گولڈ مارکیٹ میں سونے کی ایک اونس قیمت 8,218.38 رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 255,652.80 ریال میں دستیاب رہا۔

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 10 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 11 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 12 گھنٹے قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی