فرانس نے اس سے قبل 13 نومبر کو حماس کے فوجی کمانڈر محمد دیف اور ان کے نائب مروان عیسیٰ پر قومی سطح پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 6th 2023, 12:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
فرانس نےحماس سربراہ یحییٰ سنوار کے اثاثے منجمد کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے سرکاری جریدے میں شائع ہونے والے ایک فرمان کے مطابق منگل کو فرانسیسی حکومت نے یحییٰ سنوار کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے ۔
یحییٰ سنوار حماس کے تازہ ترین رہنما ہیں، جنہیں فرانس کی قومی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جا رہا ہے۔فرانس نے اس سے قبل 13 نومبر کو حماس کے فوجی کمانڈر محمد دیف اور ان کے نائب مروان عیسیٰ پر قومی سطح پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






