Advertisement

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کی 4قرادادیں منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے  تخفیف اسلحہ سے متعلق پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی چار قرا ر دادوں کی منظوری دے دی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 6th 2023, 2:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کی 4قرادادیں منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے  تخفیف اسلحہ سے متعلق پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی چار قرا ر دادوں کی منظوری دے دی ہے جن کا مقصد علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے اہداف کو فروغ دینا ہے۔

 ان میں سے تین قرار دادیں علاقائی سطح پر تخفیف اسلحہ اور  ملکی روایتی اسلحہ پر قابو پانے سے متعلق ہیں ، چوتھی قرارداد میں جوہری ہتھیار نہ رکھنے والی ریاستوں کےلئے سکیورٹی کی ضمانتیں مانگی گئی ہیں۔

“علاقائی اور ذیلی علاقائی سطحوں پر روایتی ہتھیاروں کے کنٹرول” کی قرارداد کل 193 میں سے 186 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے منظور ہوئی۔ بھارت نے قرارداد کے مخالفت کرتے ہوئے اس کے خلاف خلاف ووٹ دیا۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 3 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 18 minutes ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار