امریکا میں شدید طوفان کے نتیجے میں 2بالغ اور ایک بچہ ہلاک ہو گئے جبکہ 3 مزید ہلاکتیں ٹینیسی کے دارالحکومت نیش وِل کے مضافاتی علاقوں میں ہوئی ہیں


امریکا کی ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان کے نتیجے میں6افراد ہلاک جبکہ 23 دیگر زخمی ہو گئے ہیں ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق مونٹگمری کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے کہا ہے کہ مونٹگمری کاؤنٹی میں شدید طوفان کے نتیجے میں 2بالغ اور ایک بچہ ہلاک ہو گئے جبکہ 3 مزید ہلاکتیں ٹینیسی کے دارالحکومت نیش وِل کے مضافاتی علاقوں میں ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ویدر چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ موسم ایک کراس کنٹری سسٹم کا حصہ ہے جس سے ہفتے کے آخر تک جنوب میں شدید گرج چمک، تیز ہوا اور بگولے آنے کی توقع ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ طوفان تقریباً دو سال بعد آئے جب نیشنل ویدر سروس نے مٹھی بھر ریاستوں میں 41 طوفان ریکارڈ کیے، جن میں ٹینیسی میں 16 اور کینٹکی میں 8شامل ہیں۔

اسلام آباد میں انسداد ڈینگی مہم مزید تیز، کیسز کی تعدادمیں نمایاں کمی
- 3 hours ago

معروف پنجابی گلوکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
- 4 hours ago

وزیراعظم کی ریلوے پراپرٹی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اختیار کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں مشترکہ آپریشن،مزید 8 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 3 hours ago

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،میچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
- 3 hours ago

لاہورمیں جائیداد کے تنازع پر گروہوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد قتل،ملزمان گرفتار
- 5 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک، جبکہ شمالی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات
- 6 hours ago

بھارتی جنگی طیارہ ’تیجس‘ کیوں تباہ ہوا؟ وجہ سامنے آگئی
- 7 hours ago

ٹرائی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دے دیا
- 3 hours ago

بھارت نے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کس ملک کو قرار دیا ؟ رپورٹ آ گئی
- 3 hours ago

ایبٹ آباد: گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
- 6 hours ago

حسینہ واجدکی سزا بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ ہے ،پاکستان اس میں مداخلت مناسب نہیں سمجھتا،دفتر خارجہ
- 7 hours ago











