Advertisement

لیگ اسپنر ابرار احمدانجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے کے قریب شدید درد کی شکایت کی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 10th 2023, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیگ اسپنر ابرار احمدانجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

لیگ اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔

ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے کے قریب شدید درد کی شکایت کی تھی اور انہیں میدان سے باہر جانا پڑا تھا۔ میڈیکل ٹیم نے ان کا معائنہ کیا تھا جس کے بعد اسی روز ان کا ایم آر آئی اسکین کرایا گیا تھا۔

ابرار احمد ابھی تک ٹیسٹ سیریز سے باہر نہیں ہوئے ہیں لیکن ان کی کنڈیشن کو ذہن میں رکھتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ سے قبل ان کی دستیابی کے بارے میں مزید تعین کیا جائے گا۔

دریں اثنا چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے ٹیم مینجمنٹ کی درخواست پر آف اسپنر ساجد خان کے نام کی منظوری دی ہے جو سفری دستاویز مکمل ہونے کے بعد پرتھ روانہ ہوں گے۔

Advertisement
یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں  63 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 63 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
آئی ایم ایف  کی پاکستان میں  3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی

آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی

  • 14 گھنٹے قبل
اسلام آباد:پمز  میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کےلیے ملک کا پہلا سہولیات مرکز قائم

اسلام آباد:پمز میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کےلیے ملک کا پہلا سہولیات مرکز قائم

  • 44 منٹ قبل
پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، ٹرمپ کی مودی کو وارننگ

پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، ٹرمپ کی مودی کو وارننگ

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور:نواں کوٹ کے علاقے میں  گلے پر ڈور پھرنے سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق

لاہور:نواں کوٹ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق

  • 21 منٹ قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان

  • 14 گھنٹے قبل
حکومت نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا

حکومت نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا

  • ایک گھنٹہ قبل
بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ

  • 14 گھنٹے قبل
بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

  • 15 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ

ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ

  • 12 گھنٹے قبل
پاک نیوی کی بحیرہ عرب میں  کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی

پاک نیوی کی بحیرہ عرب میں کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی

  • 27 منٹ قبل
محکمہ موسمیات کی  ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی

  • 34 منٹ قبل
Advertisement