Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کی جانب سے کمشنرز سندھ اور بلوچستان کا تبادلہ کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری

چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اجلاس میں تعیناتی کی  منظوری دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 5:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کی جانب سے کمشنرز سندھ اور بلوچستان کا تبادلہ کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمشین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان  شریف اللہ کو الیکشن کمشنر سندھ تعینات کیا گیا ہے، الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کو الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کیا گیا ہے۔ ان تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

 ملک بھر میں 142 ڈی آراوز اور 859 آراوز کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اجلاس میں تعیناتی کی  منظوری دی گئی۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سےجلد نوٹیفکیشن جاری کرنےکا امکان ہے۔ حکام کی جانب سےافسران کی تعیناتی کی فہرست کمیشن کو بھجوائی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عام  انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے آراوز کی ٹریننگ کاشیڈول تیار کر لیا ہے۔ آراوز کو 13 سے 15 دسمبر تک 3دن ٹریننگ دی جائےگی۔

ریٹرننگ افسران کو ڈویژنل سطح پر انتخابی ٹریننگ دی جائے گی۔ انتخابی ٹریننگ کا مواد ڈویژنل آفس میں بھجوایا جا چکا ہے۔

Advertisement
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 21 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 14 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 17 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement