Advertisement
پاکستان

اگر نواز شریف نے الیکشن آگے کروانے کی کوشش کی تو جدوجہد کر کے الیکشن کر وائیں گے ،بلاول بھٹو

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے سالوں بعد بھٹو کیس سننے کا فیصلہ کیا اور اس کی سماعت شروع کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 4:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اگر نواز شریف نے الیکشن آگے کروانے کی کوشش کی تو جدوجہد کر کے الیکشن کر وائیں گے ،بلاول بھٹو

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے غلام حسین پارک میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پہلے ورکر کنوشن کا آغاز گوجرانوالہ سے کر رہے ہیں ، پیپلزپارٹی الیکشن سے نہیں ڈرتی اگر کسی وجہ سے میاں نواز شریف نے الیکشن کو آگے لیجانے کی کوشش کی تو میں عوام کے ساتھ ملکر جدوجہد کر کے الیکشن کروائیں گے، پاکستان پیپلز پا رٹی کے جیا لے دما دم مست قلندر کر کے میدان میں نکلیں، جیت تیر کی ہوگی۔

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ معاشی مسائل کا حل بھٹو کے نظریئے میں ہے، پیپلزپارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے بلکہ پیپلزپارٹی کا مقابلہ غربت اور بیروزگاری سے ہے، جب بھی پیپلزپارٹی کی حکومت بنتی ہے لوگوں کو روزگار ملتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ نوجوانوں اور عوام کو روزگار دینا ہمارا نعرہ نہیں تاریخ ہیں، نوجوان اپنے ہاتھوں میں ڈگریاں لیکر گھوم رہے ہیں لیکن انہیں روزگار نہیں مل رہا، نوجوان پی پی پی کو منتخب کریں ہماری ذمہ داری ہوگی ان کو روزگار فراہم کرنے کی۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے سالوں بعد بھٹو کیس سننے کا فیصلہ کیا اور اس کی سماعت شروع کی ۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 20 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 17 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 18 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
Advertisement