Advertisement

دبئی مسلسل تیسرے سال دنیا کا دوسرا بہترین سیاحتی مقام

میڈرڈ تیسرے، ایمسٹرڈیم چوتھے اور برلن پانچویں نمبر پر رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 4:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دبئی مسلسل تیسرے سال دنیا کا دوسرا بہترین سیاحتی مقام

دبئی: برطانوی ادارے یورو مانیٹر انٹرنیشنل نے2023 کے دوران دنیا کے 100 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کر دی جس میں دبئی مسلسل تیسرے سال سے دوسرے نمبر پر ہے۔

اردو نیوزکے مطابق برطانوی ادارے یورو مانیٹر انٹرنیشنل نے 2023 کے دوران دنیا کے 100 بہترین سیاحتی مقامات سے متعلق جائزے میں بتایا کہ رواں سال کے دوران دبئی دنیا کا دوسرا پسندیدہ سیاحتی مقام رہا ہے۔

یورو مانیٹر انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 100 مقبول ترین سیاحتی مقامات کی فہرست 55 بنیادوں پر تیار کی گئی ہے، دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات میں 2023 کے دوران پیرس پہلے، میڈرڈ تیسرے، ایمسٹرڈیم چوتھے اور برلن پانچویں نمبر پر رہا ہے۔

Advertisement
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 20 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 19 منٹ قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے