Advertisement
پاکستان

9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کےلئے چیئرمین نادرا کو خط

شامل تفتیش ہونے تک ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کئے جائیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 9:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کےلئے چیئرمین نادرا کو خط

لاہور پولیس نے 9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کےلئے چیئرمین نادرا کو خط لکھ دیا۔

لاہور پولیس نے 9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے چیئرمین نادرا کو خط بھی لکھ دیا ہے۔خط میں بتایا گیا ہے کہ 18 اشتہاری ملزمان شامل تفتیش ہوئے اور نہ انسداد دہشت گردی عدالت پیش ہوئے، ان کے شامل تفتیش ہونے تک ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کئے جائیں۔

خط میں درخواست کی گئی ہے کہ اشتہاری ملزمان میں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، کرامت کھوکھر،علی امین گنڈاپور، واثق قیوم عباسی، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ، زبیر نیازی، ندیم عباس، غلام محی الدین کے شناختی کارڈ بھی بلاک کئے جائیں.

اشتہاری ملزمان کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کئے جا چکے ہیں۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 15 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 15 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 9 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 16 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 14 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار