Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پارٹی عہدیداروں کو نوٹسز جاری کر دیئے

ای سی پی تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر کل سماعت کرے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Dec 13th 2023, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پارٹی عہدیداروں کو نوٹسز جاری کر دیئے

انٹرا پارٹی انتخابات،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان سمیت پارٹی عہدیداروں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف سماعت کل ہوگی، الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان، پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی، پارٹی جنرل سیکرٹری عمرایوب سمیت 9عہدیداروں کو نوٹسز جاری کردیئے۔

کیس کی سماعت کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنرنیازاللہ نیازی، پارٹی جنرل سیکرٹری عمرایوب سمیت 9 عہدیداروں کو نوٹس جاری کردیے گیے۔

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کےخلاف اکبرایس بابرسمیت 13 درخواستیں دائر ہوچکی ہیں، جن میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کوکالعدم قرار دیے جانے کی استدعا کی گئی ہے۔

دوسری جانب ہم عوام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان بلے کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروا رکھی ہے۔

Advertisement
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا

  • 5 گھنٹے قبل
 متنازع ویڈیو لیکس کے معاملے پر ٹک ٹاکر مناہل ملک نے کیا ردعمل دیا؟

 متنازع ویڈیو لیکس کے معاملے پر ٹک ٹاکر مناہل ملک نے کیا ردعمل دیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
بھارتی ریاست منی پور میں عوام کا آزادی مارچ ،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

بھارتی ریاست منی پور میں عوام کا آزادی مارچ ،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

  • 2 گھنٹے قبل
یہ کیسا اسلامی ملک ہےجہاں بانی پی ٹی آئی کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، عمر ایوب

یہ کیسا اسلامی ملک ہےجہاں بانی پی ٹی آئی کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، عمر ایوب

  • 5 گھنٹے قبل
آذربائیجان کے صدر رواں ماہ پاکستان کادورہ کریں گے،اہم معاہدے متوقع

آذربائیجان کے صدر رواں ماہ پاکستان کادورہ کریں گے،اہم معاہدے متوقع

  • 3 گھنٹے قبل
بجلی کی قیمت میں کمی   ،  اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر

بجلی کی قیمت میں کمی ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر

  • 4 گھنٹے قبل
ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل شروع  ، نیپرا نے عملدرآمد شروع کردیا

ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل شروع ، نیپرا نے عملدرآمد شروع کردیا

  • 33 منٹ قبل
کوئٹہ:رواں سال کانگو وائرس سے مریض کے جاں بحق ہونے کا پہلا کیس رپورٹ

کوئٹہ:رواں سال کانگو وائرس سے مریض کے جاں بحق ہونے کا پہلا کیس رپورٹ

  • 4 گھنٹے قبل
نہروں کےمعاملےپرسمجھوتہ نہیں کریں گے ، پیپلز پارٹی

نہروں کےمعاملےپرسمجھوتہ نہیں کریں گے ، پیپلز پارٹی

  • 5 گھنٹے قبل
صدر زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے  ،  جلد اسپتال سے چھٹی ملنے کی امید ہے : ڈاکٹر عاصم

صدر زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے ، جلد اسپتال سے چھٹی ملنے کی امید ہے : ڈاکٹر عاصم

  • 4 گھنٹے قبل
سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
جانیے سونف کے انسانی جسم پر حیرت انگیز فوائد

جانیے سونف کے انسانی جسم پر حیرت انگیز فوائد

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement