میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ کسی بھی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا لیکن حساب تو بنتا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 14th 2023, 2:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ کسی بھی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا لیکن حساب تو بنتا ہے ۔
اگر حساب نہیں لیا گیا تو ملک کے ساتھ کھیل بند نہیں ہو گا ، انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بنائے گئے مقدمات میں کو ئی جان نہیں ہے ، کہا کہ جب پانامہ میں کچھ نہیں نکلا تو اقامہ کو لے کر آگئے ۔
کہا کہ اس دور حکومت میں جتنے جھوٹ بولے گئے سب ہوا میں اڑ گئے ہیں ، کہا کہ میرے خلاف ایسا فیصلہ سنایا گیا جس کا ساری دنیا میں مذاق بن کر رہ گیا ہے ۔
کہا کہ ججز کی جانب سے سسلیز مافیااور گاڈ فادر جیسے الفاظات سننے کو ملے ، کہا کہ میں نے کبھی بھی جنرل باجوہ ، جنرل فیض کے خلاف سازش نہیں کی تھی ، ان کے خلاف سازش میں کون کون شامل تھا قوم کو پتہ چلنا چاہیے ۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




