Advertisement
پاکستان

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت

عدالت کا مجرم شاہنواز امیر کو 10 لاکھ جرمانہ مقتولہ کے والدین کو دینے کی ہدایت

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 14th 2023, 6:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ثمینہ شاہ کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے سنایا۔

عدالت کا مجرم شاہنواز امیر کو 10 لاکھ جرمانہ مقتولہ کے والدین کو دینے کی ہدایت بھی کر دی۔

عدالت نے قریقین کے دلائل مکمل ہونے پر 9 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

یاد رہے کہ سارا انعام کو ان کے شوہر شاہنوار نے 22 اور 23 دسمبر 2022 کی رات چک شہزاد کے ایک فارم ہاؤس میں سر پر وار کرکے قتل کر دیا تھا۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل