شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک سے حراست میں لیا


پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔
Abduction of lawyers from the premises of LHC is absolutely shameful and represents once again the respect for courts in the eyes of those in power. Caretaker government is crossing all limits of fascism.
— PTI (@PTIofficial) December 14, 2023
LHC judges must ensure safe recovery of Sher Afzal Marwat immediately,… pic.twitter.com/VyqyAx6Alk
لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک سے شیر افضل مروت کو حراست میں لیا۔
شیر افضل مروت لاہور بار ایسوسی ایشن میں خطاب کرنے آئے تھے، اور جیسے ہی وہ باہر آئے پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
دوسری طرف پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے سے وکلاء کا اغوا انتہائی شرمناک ہے اور اقتدار میں رہنے والوں کی نظر میں ایک بار پھر عدالتوں کے احترام کو ظاہر کرتا ہے۔ نگران حکومت فسطائیت کی تمام حدیں پار کر رہی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے ججز شیر افضل مروت کی بحفاظت بازیابی کو یقینی بنائیں، یہ ناقابل قبول ہے۔

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 14 گھنٹے قبل

حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز
- 18 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟
- 18 گھنٹے قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- 16 گھنٹے قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 16 گھنٹے قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 16 گھنٹے قبل
جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا
- 20 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ نے بتا دیا
- 21 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- 17 گھنٹے قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- 17 گھنٹے قبل











.webp&w=3840&q=75)

