Advertisement
پاکستان

بھارت غیرقانونی فیصلوں سے کشمیریوں کی خود مختاری ختم نہیں کر سکتا ، انوارلحق کاکڑ

انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیاں کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہیں ، بھارتی سپریم کورٹ کو چاہیے کہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 12:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت غیرقانونی فیصلوں سے کشمیریوں کی خود مختاری ختم نہیں کر سکتا ، انوارلحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت اپنے غیرقانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کودبا نہیں سکتا بلکہ ایسے اقدامات سے جدوجہد اور کشمیریوں کے جذبےکو اور تحریک ملے گی ۔ 

 وہ مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر لطیف اکبر سےگفتگو کر رہے تھے ۔

 انوارالحق کاکڑ نےکہاکہ پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

 آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جموں و کشمیر کےعوام کے ساتھ  اظہاریکجہتی کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ اداکیا۔

کہا کہ کشمیریوں کی قربانیاں کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہیں ، بھارتی سپریم کورٹ کو چاہیے کہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور کشمیریوں کو ان کا حق دے  اس طرح کے فیصلوں سے کشمیریوں کی تحریک کو مزید تحریک ملے گی ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
Advertisement