Advertisement
پاکستان

نگراں وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ کا مظفر آباد کا دورہ

انوارلحق کاکڑ  مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ کا مظفر آباد کا دورہ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج آزادجموں وکشمیرکے دوروزہ دورے پرمظفرآباد پہنچیں گے۔

وزیراعظم کا یہ دورہ جموں وکشمیر کی حیثیت کے حوالے سے بھارت کے یکطرفہ اورغیرقانونی اقدام کی بھارتی سپریم کورٹ کی توثیق کے تناظرمیں ہے انوارلحق کاکڑ  مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کریں گے ۔

نگران وزیراعظم آج آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی کادورہ کریں گے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیاجائے گا ۔ وزیراعظم قانون سازاسمبلی سے خطاب کریں گے۔وہ شہدا کی یادگارپرپھول چڑھائیں گے۔

وزیراعظم آزادجموںوکشمیر کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک گھنٹہ قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا