Advertisement
پاکستان

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے ، ممتاز زہرابلوچ

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے جڑے دہشت گردگروپ نے ذمہ داری قبول کی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 1:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے ، ممتاز زہرابلوچ

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کافی سالوں سےدہشت گردی کا شکار ہے، پاکستان حقائق پر مبنی بیانات دیتا ہے، ہماری سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کا نشانہ بن رہی ہیں۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے جڑے دہشت گردگروپ نے ذمہ داری قبول کی ہے، پاکستان نے افغانستان کے ساتھ حملے کی تفصیلات فراہم کی ہیں، جس پر افغانستان نےڈی آئی خان حملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ پاکستان نےڈی آئی خان حملےکےثبوت افغان حکام کے حوالے کئے اور مطالبہ کیا کہ افغانستان کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرکے ملوث کرداروں کو پاکستان کے حوالے کرے

ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دہشت گردوں کی پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں ، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہورہی ہے،افغان عبوری حکومت دہشت گردگروپوں کیخلاف کارروائی کرے۔

۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 5 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
Advertisement