Advertisement
تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان

انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں  بھی مثبت رجحان

کراچی: دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی کرنسی کی قیمت میں 41 پیسے کمی واقع ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 352 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، سٹاک مارکیٹ میں 352 پوائنٹس اضافے کیساتھ 100 انڈیکس 65 ہزار 802 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 12 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 17 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 12 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار