لاہور: سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایاز صادق پی ٹی آئی کے 20 ایم این اے توڑنے کی بات کرتے ہیں یہ توتحریک انصاف کے 5 کاؤنسلرز بھی نہیں توڑ سکتے۔

جی این این کے پروگرام"خبر ہے "میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ایاز صادق اسپیکر اسمبلی بھی رہے ہیں اور وہ پی ٹی آئی کے 20 ایم این اے توڑنے کی بات کر رہے ہیں ، میں کہتا ہوں ایاز صادق پی ٹی آئی کے 5 کاؤنسلرز توڑ کر دکھا دیں،ہاں نواز شریف تھے لیکن ان بیچاروں نے کیا کرنا ہے میں ان کو برطانیہ دور کا جانتاہوں۔
ایاز صادق تحریک انصاف کے 5 کاؤنسلر بھی نہیں توڑ سکتے، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @PTIofficial @pmln_org @AyazSadiq122 #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/OKDbLcWJn0
— GNN (@gnnhdofficial) February 3, 2021
سینئرتجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ ان کے الیکشن میں نواز شریف نے پانی کی طرح پیسہ بہایا تھااور انہوں نے ہی بولا تھا ٹانگیں کانپتی ہیں،کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایاز صادق آج مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے علیحدہ ہو کر الیکشن لڑیں اور یہ کونسلر بھی منتخب ہو جائیں۔تو کیا ان کے کہنے پر پی ٹی آئی کے20 ایم این ایز سب کچھ چھوڑ کر آجائیں گے، برائے مہربانی ایسی بات کریں جس میں وزن ہو ،ہاں شہبازشریف کوئی ایسی بات کہتے تو الگ بات ہے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 9 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 7 گھنٹے قبل





