Advertisement
ٹیکنالوجی

ترکی کا بغیر ڈرائیور اور بجلی سے چلنے والی بس کا کامیاب تجربہ

انقرہ: ترکی میں بغیر ڈرائیور اور بجلی سے چلنے والی تیز رفتار مسافر بس کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2021, 12:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ترک صدر رجب طیب اردوان نے  ڈرائیور کے بغیر چلنے والی  برقی بس کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں ترک صدر سمیت اعلی حکام اور غیر ملکی سفارتکاروں نے بھی شرکت کی ۔ترکی کے  صدر رجب  طیب اردوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بس کا سفر بھی کیا۔

کمپنی کے مطابق ڈرائیور کے بغیر چلنے والی الیکٹرک بس 220 کلو واٹ بیٹریوں کی وجہ سے بغیر رکاوٹ 300 کلو میٹر تک سفر کرسکتی ہے۔برقی بس  27 فٹ لمبی ہے اور اس میں 50 مسافروں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔اس کی  بیٹری کو 5 گھنٹوں میں آلٹر نیٹنگ کرنٹ  (اے سی) کے ذریعہ یا 3 گھنٹے میں ڈائریکٹ کرنٹ ( ڈی سی )کے ذریعے چارج کیا جا سکتا ہے۔ بس بنانے والے کمپنی کارسن نے اس  کامیاب تجربے کے بعد بس کی بڑے پیمانے پر تیاری کا آغاز کردیا ہے۔

واضح رہے کہ   ترکی کی ایک اور  بس بنانے والی کمپنی اوٹوکر نے  گزشتہ ماہ  خود مختار برقی بس بنانے  کا تجربہ کیا تھا۔

Advertisement
وفاقی کابینہ کا سیلاب متاثرین کیلئے کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

وفاقی کابینہ کا سیلاب متاثرین کیلئے کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

  • 11 منٹ قبل
حمیرا اصغر کیس  میں اہم پیشرفت، عدالت کا ماڈل کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت، عدالت کا ماڈل کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

  • ایک گھنٹہ قبل
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

  • 2 گھنٹے قبل
خاور حسین کی پراسرار موت ، سندھ حکومت  کا تحقیقات کیلئے دوبارہ پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

خاور حسین کی پراسرار موت ، سندھ حکومت کا تحقیقات کیلئے دوبارہ پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
پشاور: وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسیلاب متاثرین پیکج کی رقم میں دو گنا اضافہ ،چیکس کی تقسیم آ ج سے شروع

پشاور: وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسیلاب متاثرین پیکج کی رقم میں دو گنا اضافہ ،چیکس کی تقسیم آ ج سے شروع

  • 3 گھنٹے قبل
گلیشیئرز پگھلنے سے گلگت بلتستان اور کشمیر کو خطرہ ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے کی وارننگ

گلیشیئرز پگھلنے سے گلگت بلتستان اور کشمیر کو خطرہ ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے کی وارننگ

  • ایک گھنٹہ قبل
شدید بارشو ں کے باعث مری اور آزاد کشمیر میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

شدید بارشو ں کے باعث مری اور آزاد کشمیر میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور: اداکار عمران اشرف اور ناصر چینیوٹی کی نئی پنجابی فلم’’ اینا نوں رہنا سہنا نہیں آندا ‘‘ کی پروموشن تقریب کا انعقاد

لاہور: اداکار عمران اشرف اور ناصر چینیوٹی کی نئی پنجابی فلم’’ اینا نوں رہنا سہنا نہیں آندا ‘‘ کی پروموشن تقریب کا انعقاد

  • 3 گھنٹے قبل
راولا کوٹ اور دریائے نیلم میں دو مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

راولا کوٹ اور دریائے نیلم میں دو مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
 ایل اے کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتارلیکچرار کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا

 ایل اے کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتارلیکچرار کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا

  • 2 گھنٹے قبل
ڈی چوک احتجاج: عدالت نے تین پی ٹی آئی ملزمان کو 4 ، 4 ماہ قید کی سزاسنا دی

ڈی چوک احتجاج: عدالت نے تین پی ٹی آئی ملزمان کو 4 ، 4 ماہ قید کی سزاسنا دی

  • ایک گھنٹہ قبل
صوابی : کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے ہر طرف تباہی مچا دی،15 افراد کے جاں بحق

صوابی : کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے ہر طرف تباہی مچا دی،15 افراد کے جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement