پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر روک کر واپس لاہور بھیج دیا گیا
شعیب شاہین بلوچستان کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچے تھے

.jpg&w=3840&q=75)
شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر روک لیا گیا۔
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین ورکرز کنونشن میں شرکت کےلئے کوئٹہ پہنچے جہاں انہیں انتظامیہ نے انہیں روک کر واپس لاہور بھیج دیا۔
شعیب شاہین بلوچستان کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچے تھے۔
Alhamdolillah reached Quetta/ Balochistan to attend workers convention.Detained at Quetta Airport by the administration. Not allowed to go out of Airport. Probably sending me to karachi
— Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) December 15, 2023
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عالم کاکڑ کے مطابق سینئر رہنما بیرسٹر شعیب شاہین کو کوئٹہ ائیر پورٹ پر روک لیا گیا، اور ائیر پورٹ سے ہی لاہور بھجوا دیا گیا، انہیں واپس جانے یا 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آپشن دیا گیا تھا۔
Landed safely at Lahore. Thanks friends/ Pti leaders / workers for their concern
— Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) December 15, 2023
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ شعیب شاہین پی ٹی آئی کے ہرنائی، پشین اور ژوب میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے پہنچے تھے۔ ایسے غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہیں، پارٹی کے ورکرزکنونشن کامیاب کریں گے، جمہوری حقوق پر سمجھوتہ نہیں۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago





