Advertisement
پاکستان

حکومت تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے ، مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی   نےکہا کہ اگر کسی بھی سیاسی جماعت کو شکایت ہے تو وہ الیکشن کمیشن سے رجوع کرے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 3:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے ، مرتضی سولنگی

اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت تمام  رجسٹرڈ جماعتوں کو برابر کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔

 اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو تنقید کا حق ہے۔

 انہوں نےکہا کہ اگر کسی کو شکایت ہے تو وہ الیکشن کمیشن سے رجوع کرے۔

ایک سوال پر وزیر اطلاعات نےکہا کہ الیکشن کمیشن کو ضلعی ریٹرننگ افسروں کی تعیناتی کا اختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل دوسو اٹھارہ کی شق تین کے تحت الیکشن کمیشن انتخابات کے انعقاد کے لئے واحد ذمہ دار ادارہ ہے۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی