پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے 100انڈیکس 200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے


پاکستانی روپے کے مقابلے انٹر بینک اور اوپن بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 36 پیسے کی کمی ہوگی، جس سے انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 283 روپے پرآگیا۔
یاد رہے کہ زرمبادلہ مارکیٹ میں روپیہ آہستہ آہستہ مضبوط ہو رہا ہے اور روپے کی قدر میں بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بھی انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے سستا ہوا تھا۔
دوسری جانب
کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے 100انڈیکس 200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد انڈیکس 66335 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 66 ہزار 130 پر بند ہوئی تھی۔
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 26 پیسے سستا ہو گیا ،جس کے بعد ڈالر کی قیمت 283 روپے ہو گئی۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago





