اسلام آباد: سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤ س کا کہنا ہے کہ بابر اعوان چیئرمین سینیٹ کےامیدوار ہوں گے۔

جی این این کے پروگرام"لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود"میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑی خبر دی ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤ س کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے لیے بابر اعوان امیدوار ہوں گے،بابر اعوان صاحب ایک پرانے سیاستدان ہیں،وزیرقانون اور سینیٹر بھی رہے ہیں اس لیے شائد وہ خود چیئرمین سینیٹ بنناچاہتے ہیں۔
وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے امیدوار بابر اعوان ہوں گے، ڈاکٹر شاہد مسعود کی بڑی خبر @Shahidmasooddr @BabarAwanPK @PTIofficial #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/0sqc9hGyUx
— GNN (@gnnhdofficial) February 3, 2021
سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر اس بات کو لے کربہت زیادہ مخالفت ہے اور پی ٹی آئی میں بابر اعوان کو ٹکٹ دینے پر بھی اختلافات ہیں کہ آپ بابر اعوان کو سینیٹ کی ٹکٹ ہی کیوں دے رہے ہیں، ٹکٹ ان کو ملنی چاہیے جو پرانے لوگ ہیں،اسی طرح عمر چیمہ کانام چلا تھا لیکن ان کی گروپنگ اتنی زیادہ نہیں ہے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 11 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 8 گھنٹے قبل





