Advertisement
پاکستان

نئے صوبے بنانے کی ضرورت عملاً ختم ہو گئی: فود چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے مقامی حکومتوں کے جس نئے نظام کی منظوری دی ہے وہ گیم چینجر ہے، اس سے نئے صوبے بنانے کی ضرورت عملاً ختم ہو گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 5th 2021, 3:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جس نئے مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دی ہے وہ گیم چینجر ہے، پورے ضلع کا منتخب چئرمین/میئر تمام مقامی انتظامی معاملات کا ذمہ دار ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ اس نظام سے نئے صوبے بنانے کی ضرورت عملاً ختم ہو جاتی ہے، اس سال اس نئے نظام کے تحت براہ راست الیکشن ہوں گے۔ 

احسن اقبال کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ  آپ لوگوں کی ساری دلچسپی یہ ہے کہ ہمارے کیس ختم ہوں وہ یہ اسمبلی کرے گی نہیں لہذاٰ آپ لوگوں نے فیصلہ کیا کہ اسمبلی نہ چلنے دو، پالیسی اور کارکردگی آپ کا مسئلہ ہی نہیں نہ ہی آپ کوئ سنجیدہ پوزیشن ہیں۔

اس سے قبل مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے ٹوئٹ کیا کہ آج قومی اسمبلی میںپی ٹی آئی کو دو ٹوک بتا دیا ہے کہ چور، ڈاکو اور غدار کا کھیل مذید نہیں چلے گا- انہوں نے کہاکہ حکومت کارکردگی اور پالیسی کی بات کرے گی تو سنیں گے لیکن مذید کردار کشی اور الزام تراشیاں برداشت نہیں کی جائیں گی- عزت کرو گے تو عزت کرواؤ گے ، گالی دو گے تو گالی سنو گے-

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 13 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 15 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 14 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 16 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 16 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement