Advertisement
علاقائی

مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ: مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق اور دیگردو شدید زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 5th 2021, 4:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  یہ افسوس ناک  واقعہ  قصبہ گجرات روڈ پر فتح شاہ دربار کے قریب پیش آیا، جب دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں  جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی  پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا ۔ اسپتال  ذرائع کے مطابق   زخمیوں کی حالت تشویشناک  ہے۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 15 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 18 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 16 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ