جاپان علاقائی مسئلے کو حل کرنے اور امن معاہدے کو انجام دینے کے مقصد کے لیے مضبوطی سے پرعزم ہے

جاپان کےوزیر اعظم فومیو کشیدہ نے کہا ہے کہ روس مخالف پابندیوں اور یوکرین کی حمایت کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے روس کے ساتھ امن معاہدہ کرنا چاہتے ہیں ۔
تاس کے مطابق انہوں نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کےاجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جاپان روس کے ساتھ امن معاہدہ کرنا چاہے گا لیکن روس مخالف پابندیوں اور یوکرین کی حمایت کی پالیسی کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جاپان علاقائی مسئلے کو حل کرنے اور امن معاہدے کو انجام دینے کے مقصد کے لیے مضبوطی سے پرعزم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رواں سال فروری میں یوکرین کی بحالی کے مسئلے پر ٹوکیو میں ایک کانفرنس منعقد کی جائے گی اور اس حوالے سے روس کے بات چیت جاری ہے جس کا مقصد امن معاہدے پر کام کرنا ہے۔
انہوں نے یوکرین میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کی وجہ سے دو طرفہ تعلقات میں مشکل صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ ہم روس کے خلاف پابندیوں اور یوکرین کی حمایت کو فعال طور پر فروغ دیتے رہیں گے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک گھنٹہ قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 4 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل





