بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر سماعت 14 فروری کو ہو گی، درخواست منظور ہونے کے بعد بجلی پر 2 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا


اسلام آباد: مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو اکتوبر سے دسمبر 2023 تک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست جمع کرادی ہے۔
مزید کہا جا رہا ہے کہ استعداد چارجز کی مد میں 75 ارب روپے اور ہرجانے کی مد میں 10 ارب روپے وصول کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر سماعت 14 فروری کو ہو گی، درخواست منظور ہونے کے بعد بجلی پر 2 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی صارفین کو 81 ارب روپے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔
حکومتی ہدایات کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق بجلی کے صارفین پر بھی ہوگا۔

لاہور: اداکار عمران اشرف اور ناصر چینیوٹی کی نئی پنجابی فلم’’ اینا نوں رہنا سہنا نہیں آندا ‘‘ کی پروموشن تقریب کا انعقاد
- 18 منٹ قبل

ضلع بدین اور لوئر کوہستان میں پولیو کے دو نئے کیسز کی تصدیق
- ایک گھنٹہ قبل

رواں سال مون سون کے دوران مختلف واقعات میں اب تک 657 افراد جاں بحق جبکہ 929 زخمی
- 4 گھنٹے قبل
پشاور: وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسیلاب متاثرین پیکج کی رقم میں دو گنا اضافہ ،چیکس کی تقسیم آ ج سے شروع
- 27 منٹ قبل

پنجاب: دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ,قریبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی بڑی کھیپ روانہ
- 3 گھنٹے قبل

خیرپور اور لودھراں میں ٹرین حادثات: دو بچے جاں بحق، ایک مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
- 14 گھنٹے قبل

کوئٹہ:خودکش بمبار کی نشاندہی پر دہشت گرد گروہ کا سہولت کار یونیورسٹی لیکچرار گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج کا امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ اور بمباری، مزید 57 فلسطینی شہید
- 4 گھنٹے قبل

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے،امریکی وزیر خارجہ
- 3 گھنٹے قبل