زریان بزنس گروپ کو 1986 میں قائم کیا گیا جو مختلف 15 کمپنیوں پر مشتمل ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 31st 2024, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیجنگ: پاکستانی وفد نے اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین کے شہر شینزن کا دورہ کیاہے۔
چائنا پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ کونسل کے صدر محمد امجد کی قیادت میں زریان بزنس گروپ کے ایک وفد نے شینزن میں وینجی ٹیکنالوجی کا دورہ کیا۔
یہ کمپنی انٹرپرائز ڈویلپمنٹ، ٹیلنٹ اور پروجیکٹ انکیوبیشن اور برانڈ پروموشن کی ذمہ داری سنبھالتے ہوئے چینی اور پاکستانی اداروں کے درمیان تعاون اور کاروباری ماڈلز کو فعال طور پر بڑھانے کی کوشش کرتی ہے۔
زریان بزنس گروپ کو 1986 میں قائم کیا گیا جو مختلف 15 کمپنیوں پر مشتمل ہے ۔
یہ گروپپولٹری اور مویشی پالنے، تعمیراتی مینوفیکچرنگ، اور متحرک ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز کو فروغ دیتا ہے۔

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- ایک دن قبل

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- ایک دن قبل

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- ایک دن قبل

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ایک اور اہم سہولت کار گرفتار
- 10 منٹ قبل

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- ایک دن قبل

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- ایک دن قبل
دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف
- 18 گھنٹے قبل

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

جسٹس منصور اور اطہر من اللہ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج شمس محمود مرزا بھی مستعفی
- 17 منٹ قبل

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







