Advertisement

ابراہیم سلطان سکندر نے ملائشیا کے 17ویں بادشاہ کے طور حلف اٹھا لیا

سلطان ابراہیم ملکی معیشت میں بھی کافی نمایاں مقام رکھتے ہیں جن کا کاروباری حلقہ املاک سے لے کر  ٹیلی مواصلات اور دیگر شعبوں تک پھیلا ہوا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 31st 2024, 8:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ابراہیم سلطان سکندر نے ملائشیا کے 17ویں بادشاہ کے طور حلف اٹھا لیا

ملائیشیا کی ریاست جوہر کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان سکندر نے ملائشیا کے 17ویں بادشاہ کے طور حلف اٹھا لیا۔

شنہوا کے مطابق سلطان ابراہیم سلطان سکندر نےبدھ کو قومی محل میں منعقدہ تقریب میں ملائیشیا کے 17ویں بادشاہ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

سلطان ابراہیم سلطان سکندر 1958 میں پیدا ہوئے، 2010 سے ریاست جوہر پر حکومت کر رہے ہیں۔

سلطان ابراہیم ملکی معیشت میں بھی کافی نمایاں مقام رکھتے ہیں جن کا کاروباری حلقہ املاک سے لے کر  ٹیلی مواصلات اور دیگر شعبوں تک پھیلا ہوا ہے۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 11 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 11 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 16 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق