سلطان ابراہیم ملکی معیشت میں بھی کافی نمایاں مقام رکھتے ہیں جن کا کاروباری حلقہ املاک سے لے کر ٹیلی مواصلات اور دیگر شعبوں تک پھیلا ہوا ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 31 2024، 8:34 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملائیشیا کی ریاست جوہر کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان سکندر نے ملائشیا کے 17ویں بادشاہ کے طور حلف اٹھا لیا۔
شنہوا کے مطابق سلطان ابراہیم سلطان سکندر نےبدھ کو قومی محل میں منعقدہ تقریب میں ملائیشیا کے 17ویں بادشاہ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
سلطان ابراہیم سلطان سکندر 1958 میں پیدا ہوئے، 2010 سے ریاست جوہر پر حکومت کر رہے ہیں۔
سلطان ابراہیم ملکی معیشت میں بھی کافی نمایاں مقام رکھتے ہیں جن کا کاروباری حلقہ املاک سے لے کر ٹیلی مواصلات اور دیگر شعبوں تک پھیلا ہوا ہے۔
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








